قرآن مجید کے فضائل سورۃ الکہف کی فضیلت۔
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں یاد کرے، وہ دجال کے فتنہ سے بچے گا۔ ایک روایت میں ہے کہ سورۃ الکہف کی آخری آیات (یاد کرنے سے دجال سے پناہ ملے گی)۔
|