شکار اور ذبح کے مسائل جب شکاری سے شکار غائب ہو جائے، پھر وہ اسے پالے۔
سیدنا ابوثعلبہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنا شکار تین روز کے بعد پائے، تو اگر وہ بدبودار نہ ہو گیا ہو تو اس کو کھا لے۔
|