مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
جہاد کے مسائل
1. اللہ تعالیٰ کے فرمان ((ولا تحسبنّ الّذین قتلوا فی سبیل اﷲ ....)) کے متعلق اور شہداء کی روحوں کا بیان۔
2. بیشک جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔
3. جہاد کی ترغیب اور اس کی فضیلت۔
4. بندے کی درجات کی بلندی جہاد سے ہے۔
5. لوگوں میں افضل وہ مجاہد ہے، جو اپنی جان اور اپنے مال سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرے۔
6. جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔
7. سمندری جہاد کی فضیلت میں۔
8. اللہ تعالیٰ کی راہ میں پہرہ دینے کی فضیلت۔
9. صبح یا شام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں چلنا ((دنیا و ما فیہا)) سے بہتر ہے۔
10. اللہ تعالیٰ کے قول ((اجعلتم سقای الحاج)) کے متعلق۔
11. شہادت کی طلب کی ترغیب میں۔
12. اللہ تعالیٰ کی راہ میں شہادت کی فضیلت۔
13. عملوں کا دارومدار نیت پر ہے۔
14. شہداء سے اللہ تعالیٰ راضی اور وہ اللہ تعالیٰ سے راضی۔
15. شہداء پانچ قسم کے ہیں۔
16. طاعون (کی موت) ہر مسلمان کے لئے شہادت کی موت ہے۔
17. قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ کر دیا جاتا ہے۔
18. جو مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل ہو گیا، وہ شہید ہے۔
19. اللہ تعالیٰ کے قول ((رجال صدقواما عاھدوا اﷲ علیہ)) کے متعلق۔
20. جو شخص اس لئے لڑے کہ اللہ تعالیٰ کا دین غالب ہو۔
21. جو شخص لوگوں کو دکھانے کے لئے لڑے۔
22. (اللہ کی راہ میں) شہید کئے جانے پر بہت زیادہ ثواب۔
23. جو جہاد کرے پھر نقصان اٹھائے یا غنیمت حاصل کرے۔
24. اس آدمی کا ثواب جس نے غازی کا ساز و سامان تیار کر دیا۔
25. جس نے سامان جہاد اکٹھا کیا، پھر بیمار ہو گیا، تو اس کو چاہیئے کہ وہ سامان اس آدمی کو دیدے جو جہاد کا ارادہ رکھتا ہو۔
26. مجاہدین کی عورتوں کی عزت و حرمت اور جو مجاہد کے پیچھے اس کے گھر میں خلیفہ بنتا ہے، پھر اس کی خیانت کرتا ہے۔
27. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کہ ”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا....“ کے متعلق۔
28. (ان) دو آدمیوں کے بارے میں کہ ایک نے دوسرے کو قتل کیا (لیکن) دونوں جنت میں جائیں گے۔
29. جو کافر کو قتل کرے، پھر نیکی پر قائم رہے، (تو) وہ جہنم میں نہیں جائے گا۔
30. اللہ تعالیٰ کی راہ میں سواری دینے کی فضیلت۔
31. اللہ تعالیٰ کے قول ((واعدّوا لھم ما استطعتم من قوّہ)) کے متعلق۔
32. تیراندازی (نشانہ بازی) کی ترغیب کے بیان میں۔
33. قیامت تک گھوڑوں کی پیشانی میں خیر و برکت موجود ہے۔
34. اشکل گھوڑے کی کراہیت میں۔
35. گھوڑ دوڑ اور گھوڑوں کو مضمر کرنا۔
36. ان لوگوں کے متعلق جو عذر کی وجہ سے (جہاد سے) پیچھے رہ گئے اور اللہ تعالیٰ کے قول کے ((لا یستوی القاعدون ....)) کے متعلق۔
37. جس کو بیماری نے جہاد سے روکے رکھا۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
جہاد کے مسائل
صبح یا شام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں چلنا ((دنیا و ما فیہا)) سے بہتر ہے۔
حدیث نمبر:
1076
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: اللہ کی راہ میں صبح کو یا شام کو چلنا دنیا اور ما فیہا سے بہتر ہے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب