مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
نماز کے مسائل
1. اذان کی ابتداء۔
2. اذان کا بیان۔
3. اذان دوہری اور اقامت اکہری کہے۔
4. دو مؤذن مقرر کرنا۔
5. نابینا آدمی کو مؤذن مقرر کرنا۔
6. اذان کی فضیلت۔
7. اذان کہنے والوں کی فضیلت۔
8. جیسے مؤذن کہے ویسے ہی کہنا۔
9. اس شخص کی فضیلت جو مؤذن کی طرح کلمات اذان کہے۔
10. نماز کی فرضیت کا بیان۔
11. (ابتداء میں) دو دو رکعت نماز کی فرضیت کا بیان۔
12. پانچ نمازیں درمیانی وقفے کے گناہوں کا کفارہ بنتی ہیں۔
13. نماز چھوڑنا کفر ہے۔
14. اوقات نماز کا جامع بیان۔
15. صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنا۔
16. فجر اور عصر کی نمازوں کی پابندی کرنا۔
17. سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔
18. ظہر کی نماز اول وقت میں ادا کرنا۔
19. سخت گرمی میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھنا۔
20. نماز عصر کا اول وقت۔
21. نماز عصر کی محافظت اور عصر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔
22. اس شخص کے بارے میں سخت وعید کہ جس کی نماز عصر فوت ہو گئی۔
23. درمیانی نماز کے متعلق کیا آیا ہے؟
24. عصر اور فجر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔
25. تین اوقات میں نہ نماز پڑھی جائے نہ میت کو دفنایا جائے۔
26. عصر کے بعد دو رکعت پڑھنے کا بیان۔
27. غروب آفتاب کے بعد عصر کی قضاء کرنا۔
28. غروب آفتاب کے بعد نماز مغرب سے پہلے دو رکعت پڑھنا۔
29. مغرب کا وقت اس وقت ہے جب سورج غروب ہو جائے۔
30. عشاء کا وقت اور اس میں تاخیر کرنے کا بیان۔
31. نماز عشاء کے نام کے متعلق۔
32. نماز کو اس کے وقت سے لیٹ کرنا منع ہے۔
33. افضل عمل نماز کو وقت پر ادا کرنا ہے۔
34. جس نے نماز کی ایک رکعت پالی، تو اس نے نماز کو پا لیا۔
35. جو آدمی سو جائے یا نماز بھول جائے، تو جب یاد آئے اسی وقت پڑھ لے۔
36. ایک کپڑے میں نماز پڑھنا۔
37. نقش و نگار والے کپڑے میں نماز پڑھنا۔
38. چٹائی پر نماز پڑھنا۔
39. جوتے پہن کر نماز پڑھنا۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
نماز کے مسائل
عصر اور فجر کے بعد نماز پڑھنے کی ممانعت۔
حدیث نمبر:
218
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک اور صبح کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے تک
(نفل)
نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب