خوابوں کی تعبیر کا بیان सपनों की ताबीर के बारे में اچھے خواب خوشخبریاں ہیں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نبوت میں سے فقط مبشرات (بشارتیں) باقی رہ گئی ہیں۔“ صحابہ نے عرض کی کہ مبشرات (خوشخبریاں) کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھے خواب۔“ (مبشرات یعنی خوشخبری اور بشارتیں ہیں)۔
|