قسم اور نذر کا بیان क़सम और नज़र के बारे में کوئی شخص مر گیا اور اس کو نذر ادا کرنا تھی۔
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی والدہ کی نذر کے بارے فتویٰ پوچھا جس کو پورا کرنے سے پہلے ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: ”تم اس کو ان کی طرف سے پورا کرو۔“
|