تقدیر کے بیان میں नसीब यानि भाग्य के बारे में معصوم وہی شخص ہے جس کو اللہ نے محفوظ رکھا۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو خلیفہ ہوتا ہے اس کے دو باطنی مشیر ہوتے ہیں جن میں سے ایک اس کو خیر کی طرف راغب اور متوجہ کرتا ہے اور دوسرا برائی اور شر کی طرف متوجہ کرتا ہے اور معصوم (بےگناہ) وہ ہے جس کو اللہ تعالیٰ گناہوں سے محفوظ رکھے۔“
|