تقدیر کے بیان میں नसीब यानि भाग्य के बारे में اس بیان میں کہ اللہ تعالیٰ انسان اور اس کے دل کے درمیان حائل ہوتا ہے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اکثر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ قسم کھا یا کرتے تھے: ((لاّ و مقلّب القلوب)) (یعنی قسم ہے! دلوں کے پھیرنے والے کی)۔
|