دعاؤں کا بیان दुआ करने के बारे में سوتے وقت کیا پڑھے؟
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بچھونے پر تشریف لے جاتے تو یہ دعا پڑھتے: ”(اے اللہ! میں) تیرے ہی نام سے مرتا اور جیتا ہوں۔“ اور جب بیدار ہوتے تو یہ دعا پڑھتے تھے: ”ہر قسم کی تعریف اس اللہ کی ہے جس نے ہم کو مرنے (یعنی سونے) کے بعد زندہ کیا (جگایا) اور اسی کے پاس (قبروں سے اٹھ کر) جانا ہے۔“
|