دعاؤں کا بیان दुआ करने के बारे में نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان: ”اے اللہ! جس کو میں تکلیف دوں تو، تو اس کے گناہ معاف فرما دے اور اس پر رحمت فرما“۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، فرماتے تھے: ”اے اللہ! جس مومن کو میں نے برا کہا ہو اس کے لیے یہ برا کہنا قیامت کے دن اپنی قربت کا باعث بنانا۔“
|