ذبیحہ و شکار کا بیان ज़िब्ह और शिकार के बारे में ٹڈی کھانا (جائز ہے)۔
سیدنا ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سات یا چھ (راوی کا شک) لڑائیوں میں شریک ہوئے اور ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ٹڈیاں کھاتے تھے۔
|