ذبیحہ و شکار کا بیان ज़िब्ह और शिकार के बारे में اس شکاری کا بیان (جو تیر وغیرہ کھا کر بھاگ جائے) اور دو تین روز غائب رہے۔
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کی (حدیث، کتاب: ذبیحہ و شکار کا بیان۔۔۔ باب: شکار پر بسم اللہ پڑھنے کے بیان میں۔۔۔ گزری ہے) اور اس روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ .... اور اگر تم نے شکار کو تیر مارا اور وہ (چوٹ کھانے کے بعد) تمہیں دو تین روز کے بعد (مردہ) ملے اور اگر تمہارے تیر کے زخم کے سوا اور کوئی علامت اس کے مرنے کی محسوس نہیں ہوتی تو اس کا کھانا درست ہے اور اگر پانی میں پڑا ہوا ملا تو اس کا کھانا جائز نہیں ہے۔“`۔
|