شفعہ کے بیان میں “ शुफ़अ ” यानि सह-मालिक की हिस्सेदारी की बिक्री کون سا پڑوسی شفعہ کا زیادہ حقدار ہے؟ “ कौन सा पड़ोसी शुफ़'आ का अधिक हक़दार है ”
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! میرے دو پڑوسی ہیں، میں ان میں سے پہلے تحفہ تحائف کس کو بھیجا کروں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا دروازہ تم سے زیادہ قریب ہو۔
|