اعتکاف کے بیان میں एतकाफ़ के बारे में رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا (بھی منقول ہے)۔ “ रमज़ान के दरमियानी दस दिन में एतिकाफ़ करना ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے پھر جب وہ سال آیا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن اعتکاف کیا۔
|