اعتکاف کے بیان میں एतकाफ़ के बारे में (صرف) رات میں اعتکاف کرنا۔ “ ( केवल ) रात में एतिकाफ़ करना ”
امیرالمؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر کی تھی کہ ایک رات کعبہ میں اعتکاف کروں گا (تو آیا اس نذر کو پورا کروں یا نہیں؟) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنی نذر کو پورا کرو۔“
|