مختصر صحيح بخاري
اعتکاف کے بیان میں
رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کرنا (بھی منقول ہے)۔
حدیث نمبر: 983
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں دس دن اعتکاف کیا کرتے تھے پھر جب وہ سال آیا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیس دن اعتکاف کیا۔