نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان नमाज़ में कुछ करने के बारे में نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنا منع ہے۔ “ नमाज़ में कूल्हे पर हाथ रखना मना है ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے: ”کوئی آدمی کولہے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھے۔“
|