Make PDF File
Note: Copy Text and paste to word file
مختصر صحيح بخاري
نماز میں کوئی کام کرنے کا بیان
نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنا منع ہے۔
حدیث نمبر:
630
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
نے منع فرمایا ہے:
”
کوئی آدمی کولہے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھے۔
“