تیمم کا بیان तयम्मुम के बारे में حضر میں جب پانی نہ پائے اور نماز کے جاتے رہنے کا خوف ہو تو تیمم کرنا (ضروری ہے)۔ “ निवास स्थान पर पानी न मिले और नमाज़ का समय निकल जाने का डर हो तो तयम्मुम करले ”
سیدنا ابوجہیم بن حارث انصاری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بئر جمل کی طرف سے آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک شخص (خود ابوجہیم) مل گیا اور اس نے آپ کو سلام کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جواب نہیں دیا یہاں تک کہ آپ دیوار کی طرف آئے (اس پر ہاتھ مارا)، اپنے منہ اور ہاتھوں پر مسح فرمایا پھر اسے سلام کا جواب دیا۔
|