بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ خُبْزِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روٹی کا بیان میز پر کھانا کھانا
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی میز (ٹیبل) پر کھانا نہیں کھایا اور نہ آپ نے وفات تک چھنے ہوئے آٹے (میدے) کی روٹی کھائی۔
تخریج الحدیث: «صحيح» :
«سنن ترمذي: 2363، وقال: حسن صحيح غريب من حديث سعيد ابي عروبه. صحيح بخاري: 6450. نيز ديكهئے حديث سابق: 146» |