وراثت کے مسائل विरासत के नियम وصیت کا وجوب منسوخ ہے “ वसियत का वाजिब होना रद्द है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کسی مسلمان کے پاس وصیت والی کوئی چیز ہے تو اس کے لئے جائز نہیں کہ وہ اپنے پاس لکھنے (یا لکھوانے) کے بغیر دو راتیں بھی گزارے۔“
تخریج الحدیث: «249- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 761/2 ح 1530، ك 37 ب 1 ح 1) التمهيد 290/14، الاستذكار:1459، و أخرجه البخاري (2738) و مسلم (1627) من حديث مالك به.»
|