عیدین و قربانی کے مسائل ईद और क़ुरबानी قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا چاہئے “ क़ुरबानी का जानवर अपने हाथ से ज़िब्हा करना चाहिए ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاری رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے قربانی کے جانوروں میں سے بعض خود اپنے ہاتھ سے ذبح کئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض جانور دوسروں نے ذبح کئے ۔
تخریج الحدیث: «145- الموطأ (رواية ابي مصعب الزهري 534/1 ح 1381)، و أخرجه النسائي (231/7 ح 4424) من حديث مالك به وجاء فى رواية يحيي بن يحيي (394/1 ح 909) ”مالك عن جعفر عن ابيه عن على بن ابي طالب“ وهو غلط، انظر التمهيد (106/2) و الاستذكار: 849»
|