اعتکاف کا بیان एतकाफ़ के बारे में حالت اعتکاف میں جائز امور “ एतकाफ़ की हालत में क्या जाइज़ है ”
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اعتکاف کرتے (تو حالت اعتکاف میں) اپنا سر (مسجد سے نکال کر) میرے نزدیک کرتے پھر میں آپ کی کنگھی کرتی اور آپ صرف انسانی ضرورت کے لئے ہی گھر میں داخل ہوتے تھے۔
تخریج الحدیث: «46- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 312/1 ح 700، ك 19، ب 1، ح 1) التمهيد 316/8، الاستذكار: 649، 652، و أخرجه مسلم (297) من حديث مالك به.»
|