جمعہ کے مسائل जुमा के बारे में نماز جمعہ کی قرأت “ जुमआ की नमाज़ में क़ुरआन से क्या पढ़ा जाए ”
ضحاک بن قیس رحمہ اللہ نے سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کہ جمعہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سورہ جمعہ کے بعد (دوسری رکعت میں) کیا پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے فرمایا: آپ سورہ غاشیہ پڑھتے تھے۔
تخریج الحدیث: «276- الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 111/1 ح 243، ك 5 ب 9 ح 19، وقال هذا حديث متصل صحيح) التمهيد 321/16، الاستذكار: 214، و أخرجه أبوداود (1123) و النسائي (112/3 ح 1424) من مالك به ورواه مسلم (878) من حديث ضمرة بن سعيد به من رواية يحيي بن يحيي وجاء فى الأصل: ”عُتَيْبَةَ“!»
|