سترے کا بیان सुतरा ( नमाज़ में आगे कुछ रखलेना ) نمازی اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے “ नमाज़ी सामने से किसी को गुज़रने न दे ”
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھے تو اپنے سامنے سے کسی کو گزرنے نہ دے، جتنی استطاعت ہو اسے ہٹائے پھر اگر وہ انکار کرے تو اس سے جنگ کرے کیونکہ یہ شیطان ہے۔“
تخریج الحدیث: «175- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 154/1 ح 361، ك 9 ب 10 ح 33) التمهيد 185/4، الاستذكار:331 و أخرجه مسلم (505) من حديث مالك به.»
|