صلح کا بیان सुल्ह यानि मेलमिलाप के बारे में جو شخص لوگوں کے درمیان صلح کرا دے وہ جھوٹا نہیں ہے۔
سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص لوگوں کے درمیان صلح کروانے کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے وہ جھوٹا نہیں ہے۔“
|