صلح کا بیان सुल्ह यानि मेलमिलाप के बारे में امام کا اپنے ساتھیوں سے یہ کہنا کہ ہمیں لے چلو ہم صلح کرا دیں۔
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ قباء والوں نے (ایک دفعہ) باہم جنگ کی یہاں تک کہ باہم پتھر مارے۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمیں لے چلو، ہم ان کے درمیان صلح کرا دیں۔“
|