قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِنْ ذَلِكَ مَثُوبَةً عِنْدَ اللَّهِ مَنْ لَعَنَهُ اللَّهُ وَغَضِبَ عَلَيْهِ وَجَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيرَ وَعَبَدَ الطَّاغُوتَ أُولَئِكَ شَرٌّ مَكَانًا وَأَضَلُّ عَنْ سَوَاءِ السَّبِيلِ[60]
کہہ دے کیا میں تمھیں اللہ کے نزدیک جزا کے اعتبار سے اس سے زیادہ برے لوگ بتائوں، وہ جن پر اللہ نے لعنت کی اور جن پر غصے ہوا اور جن میں سے بندر اور خنزیر بنا دیے اور جنھوں نے طاغوت کی عبادت کی، یہ لوگ درجے میں زیادہ برے اور سیدھے راستے سے زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں۔[60]
قُلْ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
هَلْ | |
Adding Soon |
أُنَبِّئُكُمْ | ن ب أ |
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
بِشَرٍّ | ش ر ر |
شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
ذَلِكَ | |
Adding Soon |
مَثُوبَةً | ث و ب |
مَثَاَبة:میں جمع ہونا کا معنی کنایی پایا جاتا ہے ۔ اصل معنی بار بار آتے رہنا ہے ۔ جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| | . | ثَوَاب:اچھے کام کا اچھا بدلہ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . | ثَوَّبَ:عموماً اچھے کام کے اچھے بدلے کے لئے۔ جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
| | . |
|
عِنْدَ | ع ن د |
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
مَنْ | |
Adding Soon |
لَعَنَهُ | ل ع ن |
لَعَنَ:خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔ لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
| | . |
|
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
وَغَضِبَ | غ ض ب |
Adding Soon |
عَلَيْهِ | |
Adding Soon |
وَجَعَلَ | ج ع ل |
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
مِنْهُمُ | |
Adding Soon |
الْقِرَدَةَ | ق ر د |
Adding Soon |
وَالْخَنَازِيرَ | خ ن ز ر |
Adding Soon |
وَعَبَدَ | ع ب د |
Adding Soon |
الطَّاغُوتَ | ط غ ي |
طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔ صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
| | . |
|
أُولَئِكَ | |
Adding Soon |
شَرٌّ | ش ر ر |
شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
| | . |
|
مَكَانًا | ك و ن |
Adding Soon |
وَأَضَلُّ | ض ل ل |
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| | . | ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| | . | ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
| | . |
|
عَنْ | |
Adding Soon |
سَوَاءِ | س و ي |
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ عدل، سواء ، سوي ، استوي،
| | . |
|
السَّبِيلِ | س ب ل |
Adding Soon |