قرآن مجيد

سورة النساء
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ آمِنُوا بِمَا نَزَّلْنَا مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَطْمِسَ وُجُوهًا فَنَرُدَّهَا عَلَى أَدْبَارِهَا أَوْ نَلْعَنَهُمْ كَمَا لَعَنَّا أَصْحَابَ السَّبْتِ وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولًا[47]
اے لوگو جنھیں کتاب دی گئی ہے! اس پر ایمان لائو جو ہم نے نازل کیا ہے، اس کی تصدیق کرنے والا ہے جو تمھارے پاس ہے، اس سے پہلے کہ ہم چہروں کو مٹا دیں، پھر انھیں ان کی پیٹھوں پر پھیر دیں، یا ان پر لعنت کریں، جس طرح ہم نے ہفتے کے دن والوں پر لعنت کی تھی اور اللہ کا حکم ہمیشہ (پورا) کیا ہوا ہے۔[47]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَا أَيُّهَا Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
أُوتُواأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
الْكِتَابَك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
آمِنُواأ م ن Adding Soon
بِمَا Adding Soon
نَزَّلْنَان ز ل
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
.
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
.
مُصَدِّقًاص د ق Adding Soon
لِمَا Adding Soon
مَعَكُمْ Adding Soon
مِنْ Adding Soon
قَبْلِق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
أَنْ Adding Soon
نَطْمِسَط م س Adding Soon
وُجُوهًاو ج ه Adding Soon
فَنَرُدَّهَار د د Adding Soon
عَلَى Adding Soon
أَدْبَارِهَاد ب ر Adding Soon
أَوْ Adding Soon
نَلْعَنَهُمْل ع ن
لَعَنَ:خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
كَمَا Adding Soon
لَعَنَّال ع ن
لَعَنَ:خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔
لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
.
أَصْحَابَص ح ب
صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
السَّبْتِس ب ت
سَبَتَ:آرام اور اس کے بعد راحت کے لیے۔
سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،
.
وَكَانَك و ن Adding Soon
أَمْرُأ م ر Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
مَفْعُولًاف ع ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com