قرآن مجيد

سورة آل عمران
الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ عَهِدَ إِلَيْنَا أَلَّا نُؤْمِنَ لِرَسُولٍ حَتَّى يَأْتِيَنَا بِقُرْبَانٍ تَأْكُلُهُ النَّارُ قُلْ قَدْ جَاءَكُمْ رُسُلٌ مِنْ قَبْلِي بِالْبَيِّنَاتِ وَبِالَّذِي قُلْتُمْ فَلِمَ قَتَلْتُمُوهُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ[183]
جنھوں نے کہا اللہ نے ہمیں تاکیدی حکم دیا ہے کہ ہم کسی رسول کی بات کا یقین نہ کریں، یہاں تک کہ وہ ہمارے پاس ایسی قربانی لائے جسے آگ کھا جائے، کہہ دے بے شک مجھ سے پہلے کئی رسول تمھارے پاس واضح دلیلیں لے کر آئے اور وہ چیز لے کر بھی جو تم نے کہی ہے، پھر تم نے انھیں کیوں قتل کیا، اگر تم سچے تھے۔[183]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
الَّذِينَ Adding Soon
قَالُواق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
عَهِدَع ه د Adding Soon
إِلَيْنَا Adding Soon
أَلَّا Adding Soon
نُؤْمِنَأ م ن Adding Soon
لِرَسُولٍر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
حَتَّى Adding Soon
يَأْتِيَنَاأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
بِقُرْبَانٍق ر ب Adding Soon
تَأْكُلُهُأ ك ل Adding Soon
النَّارُن و ر
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
نَارَ، لَظَى،
.
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
قَدْ Adding Soon
جَاءَكُمْج ي أ
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
رُسُلٌر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
مِنْ Adding Soon
قَبْلِيق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
بِالْبَيِّنَاتِب ي ن
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
وَبِالَّذِي Adding Soon
قُلْتُمْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
فَلِمَ Adding Soon
قَتَلْتُمُوهُمْق ت ل Adding Soon
إِنْ Adding Soon
كُنْتُمْك و ن Adding Soon
صَادِقِينَص د ق Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com