قرآن مجيد

سورة الأحقاف
وَمِنْ قَبْلِهِ كِتَابُ مُوسَى إِمَامًا وَرَحْمَةً وَهَذَا كِتَابٌ مُصَدِّقٌ لِسَانًا عَرَبِيًّا لِيُنْذِرَ الَّذِينَ ظَلَمُوا وَبُشْرَى لِلْمُحْسِنِينَ[12]
اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب پیشوا اور رحمت تھی اور یہ ایک تصدیق کرنے والی کتاب عربی زبان میں ہے، تاکہ ان لوگوں کو ڈرائے جنھوں نے ظلم کیا اور نیکی کرنے والوں کے لیے بشارت ہو۔[12]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
وَمِنْ Adding Soon
قَبْلِهِق ب ل
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔
قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
.
اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
كِتَابُك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
مُوسَى Adding Soon
إِمَامًاأ م م
اَمَّ:ادھر ادھر توجہ کیے بغیر سیدھا اپنی منزل کا قصد۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
وَرَحْمَةًر ح م Adding Soon
وَهَذَا Adding Soon
كِتَابٌك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
مُصَدِّقٌص د ق Adding Soon
لِسَانًال س ن Adding Soon
عَرَبِيًّاع ر ب
اَعْرَاب:بدتمیز جنھیں آداب گفتگو کا سلیقہ ہی نہ ہو۔
عُتُلّ، فظّ، اَعْرَاب،
.
اَعْرَاب:اَعْرَاب دیہاتوں اور گنواروں کے معنوں میں بھی آتا ہے۔
قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
.
اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ:وضاحت سے بولنا ۔
لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
.
لِيُنْذِرَن ذ ر Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
ظَلَمُواظ ل م
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
.
وَبُشْرَىب ش ر
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
انس، اناس، بشر،
.
لِلْمُحْسِنِينَح س ن
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com