وَإِذَا مَسَّ الْإِنْسَانَ ضُرٌّ دَعَا رَبَّهُ مُنِيبًا إِلَيْهِ ثُمَّ إِذَا خَوَّلَهُ نِعْمَةً مِنْهُ نَسِيَ مَا كَانَ يَدْعُو إِلَيْهِ مِنْ قَبْلُ وَجَعَلَ لِلَّهِ أَنْدَادًا لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِهِ قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِيلًا إِنَّكَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ[8]
اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ اپنے رب کو پکارتا ہے، اس حال میں کہ اس کی طرف رجوع کرنے والا ہو تا ہے۔ پھر جب وہ اسے اپنی طرف سے کو ئی نعمت عطا کرتا ہے تو وہ اس (مصیبت) کو بھول جاتا ہے، جس کی جانب وہ اس سے پہلے پکارا کرتا تھااور اللہ کے لیے کئی شریک بنا لیتا ہے، تاکہ اس کے راستے سے گمرا ہ کردے۔ کہہ دے اپنی ناشکری سے تھوڑا سا فائدہ اٹھا لے، یقینا تو آگ والوں میں سے ہے۔[8]
وَإِذَا | |
Adding Soon |
مَسَّ | م س س |
Adding Soon |
الْإِنْسَانَ | أ ن س |
انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ انس، اناس، بشر،
| | . | اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو انس، اناس، بشر،
| | . | اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔ اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
| | . |
|
ضُرٌّ | ض ر ر |
اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔ فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
| | . |
|
دَعَا | د ع و |
Adding Soon |
رَبَّهُ | ر ب ب |
Adding Soon |
مُنِيبًا | ن و ب |
Adding Soon |
إِلَيْهِ | |
Adding Soon |
ثُمَّ | |
Adding Soon |
إِذَا | |
Adding Soon |
خَوَّلَهُ | خ و ل |
Adding Soon |
نِعْمَةً | ن ع م |
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
مِنْهُ | |
Adding Soon |
نَسِيَ | ن س ي |
نَسِیَ:عام استعمال ہوتا ہے، وجہ خواہ کچھ ہو۔ نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
كَانَ | ك و ن |
Adding Soon |
يَدْعُو | د ع و |
Adding Soon |
إِلَيْهِ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
قَبْلُ | ق ب ل |
قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| | . | اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| | . |
|
وَجَعَلَ | ج ع ل |
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
لِلَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
أَنْدَادًا | ن د د |
Adding Soon |
لِيُضِلَّ | ض ل ل |
ضَلَّ ، اَضَلَّ:کسی چیز کا ضائع ہو کر دوسرے کے حق میں چلے جانا اور اپنا وجود کھو دینا۔ ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
| | . | ضَلَّ:عمداً یا سہواً بے راہرو ہونے کے لیے۔ ضَلَّ، غَوٰي، تَاۃہ،
| | . | ضَلَّ:ترک ضبط کی وجہ سے بھولنا۔ نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،
| | . |
|
عَنْ | |
Adding Soon |
سَبِيلِهِ | س ب ل |
Adding Soon |
قُلْ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
تَمَتَّعْ | م ت ع |
Adding Soon |
بِكُفْرِكَ | ك ف ر |
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔ اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| | . | كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔ بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| | . |
|
قَلِيلًا | ق ل ل |
اَقَلَ:بادلوں کا بوجھ معمولی سمجھ کر اٹھانے کے لیے۔ حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| | . |
|
إِنَّكَ | |
Adding Soon |
مِنْ | |
Adding Soon |
أَصْحَابِ | ص ح ب |
صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
النَّارِ | ن و ر |
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ نَارَ، لَظَى،
| | . |
|