لَا جُنَاحَ عَلَيْهِنَّ فِي آبَائِهِنَّ وَلَا أَبْنَائِهِنَّ وَلَا إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ إِخْوَانِهِنَّ وَلَا أَبْنَاءِ أَخَوَاتِهِنَّ وَلَا نِسَائِهِنَّ وَلَا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ وَاتَّقِينَ اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدًا[55]
ان (عورتوں) پر کوئی گناہ نہیں اپنے باپوں (کے سامنے آنے) میں اور نہ اپنے بیٹوں کے اور نہ اپنے بھائیوں کے اور نہ اپنے بھتیجوں کے اور نہ اپنے بھانجوں کے اور نہ اپنی عورتوں کے اور نہ ان (کے سامنے آنے) میں جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں اور (اے عورتو!) اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ ہمیشہ سے ہر چیز پر پوری طرح شاہد ہے۔[55]
لَا | |
Adding Soon |
جُنَاحَ | ج ن ح |
جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔ جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
| | . |
|
عَلَيْهِنَّ | |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
آبَائِهِنَّ | أ ب و |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
أَبْنَائِهِنَّ | ب ن ي |
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
إِخْوَانِهِنَّ | أ خ و |
اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے اِخْوَةٌ،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
أَبْنَاءِ | ب ن ي |
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
إِخْوَانِهِنَّ | أ خ و |
اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے اِخْوَةٌ،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
أَبْنَاءِ | ب ن ي |
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
| | . |
|
أَخَوَاتِهِنَّ | أ خ و |
اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے اِخْوَةٌ،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
نِسَائِهِنَّ | ن س و |
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔ زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
مَا | |
Adding Soon |
مَلَكَتْ | م ل ك |
مَلْك:کسی چیز میں تصرف کرنے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . | مُلْك، مَلَكُوْت:اور جب رقبہ کی وسعت کا اظہار مقصود ہو تو «مُلُك» کا لفظ آئے گا۔ مُلْك، مَلَكُوْت، سُلْطَان،
| | . |
|
أَيْمَانُهُنَّ | ي م ن |
اَیْمَن:ایسی خیر و برکت جو فطری طور پر ودیعت ہو، سعادت۔ مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
| | . |
|
وَاتَّقِينَ | و ق ي |
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
إِنَّ | |
Adding Soon |
اللَّهَ | أ ل ه |
Adding Soon |
كَانَ | ك و ن |
Adding Soon |
عَلَى | |
Adding Soon |
كُلِّ | ك ل ل |
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
شَيْءٍ | ش ي أ |
Adding Soon |
شَهِيدًا | ش ه د |
شَھِدَ:قلبی شہادت یعنی ایسی بات کا اقرار جس کا تعلق اپنی ذات سے ہو۔ اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
| | . |
|