تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْكَ مَنْ تَشَاءُ وَمَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكَ ذَلِكَ أَدْنَى أَنْ تَقَرَّ أَعْيُنُهُنَّ وَلَا يَحْزَنَّ وَيَرْضَيْنَ بِمَا آتَيْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا فِي قُلُوبِكُمْ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَلِيمًا[51]
ان میں سے جسے تو چاہے مؤخر کر دے اور جسے چاہے اپنے پاس جگہ دے دے اور تو جسے بھی طلب کر لے، ان عورتوں میں سے جنھیں تو نے الگ کر دیا ہو تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں۔ یہ زیادہ قریب ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کریں اور وہ سب کی سب اس پر راضی ہوں جو تو انھیں دے اور اللہ جانتا ہے جو تمھارے دلوں میں ہے اور اللہ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا، بڑے حلم والا ہے۔[51]
تُرْجِي | ر ج و |
رَجَاَ:ایسی امید کے لیے آتا ہے جس کے وقوع پذیر ہونے کا ظن غالب ہو خواہ دیر سے ہو۔ اَمَلَ، اَمْنٰی، رَجَاَ،
| | . |
|
مَنْ | |
Adding Soon |
تَشَاءُ | ش ي أ |
Adding Soon |
مِنْهُنَّ | |
Adding Soon |
وَتُؤْوِي | أ و ي |
اٰوٰي:کسی کو اپنے ہاں بطور پناہ رہائش دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
| | . |
|
إِلَيْكَ | |
Adding Soon |
مَنْ | |
Adding Soon |
تَشَاءُ | ش ي أ |
Adding Soon |
وَمَنِ | |
Adding Soon |
ابْتَغَيْتَ | ب غ ي |
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔ زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
| | . |
|
مِمَّنْ | |
Adding Soon |
عَزَلْتَ | ع ز ل |
عَزَلَ:کسی کو اس کے کام سے الگ کرنا۔ فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| | . | اِعْتَزَلَ:کسی کام سے یا عقیدہ سے یا انسانوں سے کنارہ کشی اختیار کر لینا۔ تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| | . |
|
فَلَا | |
Adding Soon |
جُنَاحَ | ج ن ح |
جَنَاحَ:ان دونوں کا مجموعہ یعنی کندھے سے انگلی کے سرے تک «جَنَاحَ» ہے۔ جَنَاحَ، عَضُد، ذِرَاع،
| | . |
|
عَلَيْكَ | |
Adding Soon |
ذَلِكَ | |
Adding Soon |
أَدْنَى | د ن و |
Adding Soon |
أَنْ | |
Adding Soon |
تَقَرَّ | ق ر ر |
اَقْرَرَ:کسی عہد و پیمان پر قائم ہونا اور اس کا تعلق آئندہ سے ہوتا ہے۔ اَقْرَرَ، اِعْتَرَفَ، شَھِدَ،
| | . |
|
أَعْيُنُهُنَّ | ع ي ن |
عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| | . | عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔ عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| | . |
|
وَلَا | |
Adding Soon |
يَحْزَنَّ | ح ز ن |
Adding Soon |
وَيَرْضَيْنَ | ر ض و |
Adding Soon |
بِمَا | |
Adding Soon |
آتَيْتَهُنَّ | أ ت ي |
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
كُلُّهُنَّ | ك ل ل |
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| | . |
|
وَاللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
يَعْلَمُ | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
مَا | |
Adding Soon |
فِي | |
Adding Soon |
قُلُوبِكُمْ | ق ل ب |
قَلَّبَ:کسی چیز کی حالت یا معاملہ کو الٹ دینا یا الٹ پلٹ کر دینا۔ اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
| | . |
|
وَكَانَ | ك و ن |
Adding Soon |
اللَّهُ | أ ل ه |
Adding Soon |
عَلِيمًا | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
حَلِيمًا | ح ل م |
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔ صَبَرَ، حَلُمَ، كَظَمَ،
| | . |
|