وَقِيلَ لِلَّذِينَ اتَّقَوْا مَاذَا أَنْزَلَ رَبُّكُمْ قَالُوا خَيْرًا لِلَّذِينَ أَحْسَنُوا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَلَدَارُ الْآخِرَةِ خَيْرٌ وَلَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِينَ[30]
اور جو لوگ ڈر گئے ان سے کہا گیا کہ تمھارے رب نے کیا نازل فرمایا؟ تو انھوں نے کہا بہترین بات، ان لوگوں کے لیے جنھوں نے بھلائی کی اس دنیا میں بڑی بھلائی ہے اور آخرت کا گھر تو کہیں بہتر ہے اور یقینا وہ ڈرنے والوں کا اچھا گھر ہے۔[30]
وَقِيلَ | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
لِلَّذِينَ | |
Adding Soon |
اتَّقَوْا | و ق ي |
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| | . | اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| | . |
|
مَاذَا | |
Adding Soon |
أَنْزَلَ | ن ز ل |
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| | . | اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| | . |
|
رَبُّكُمْ | ر ب ب |
Adding Soon |
قَالُوا | ق و ل |
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| | . | قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| | . |
|
خَيْرًا | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
لِلَّذِينَ | |
Adding Soon |
أَحْسَنُوا | ح س ن |
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
فِي | |
Adding Soon |
هَذِهِ | |
Adding Soon |
الدُّنْيَا | د ن و |
Adding Soon |
حَسَنَةٌ | ح س ن |
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
وَلَدَارُ | د و ر |
Adding Soon |
الْآخِرَةِ | أ خ ر |
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ آخرة،
| | . |
|
خَيْرٌ | خ ي ر |
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
| | . |
|
وَلَنِعْمَ | ن ع م |
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| | . | اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
| | . |
|
دَارُ | د و ر |
Adding Soon |
الْمُتَّقِينَ | و ق ي |