قرآن مجيد

سورة التوبة
مَا كَانَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ وَمَنْ حَوْلَهُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ وَلَا يَرْغَبُوا بِأَنْفُسِهِمْ عَنْ نَفْسِهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ لَا يُصِيبُهُمْ ظَمَأٌ وَلَا نَصَبٌ وَلَا مَخْمَصَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا يَطَئُونَ مَوْطِئًا يَغِيظُ الْكُفَّارَ وَلَا يَنَالُونَ مِنْ عَدُوٍّ نَيْلًا إِلَّا كُتِبَ لَهُمْ بِهِ عَمَلٌ صَالِحٌ إِنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُحْسِنِينَ[120]
مدینہ والوں کا اور ان کے ارد گرد جو بدوی ہیں، ان کا حق نہ تھا کہ وہ رسول اللہ سے پیچھے رہتے اور نہ یہ کہ اپنی جانوں کو اس کی جان سے زیادہ عزیز رکھتے۔ یہ اس لیے کہ وہ، اللہ کے راستے میں انھیں نہ کوئی پیاس پہنچتی ہے اور نہ کوئی تکان اور نہ کوئی بھوک اور نہ کسی ایسی جگہ پر قدم رکھتے ہیں جو کافروں کو غصہ دلائے اور نہ کسی دشمن سے کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں، مگر اس کے بدلے ان کے لیے ایک نیک عمل لکھ دیا جاتا ہے۔ یقینا اللہ نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا۔[120]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
مَا Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
لِأَهْلِأ ه ل
اَھْل:کسی شخص کے ہم نسب لوگ یا وہ جو ایک ہی مسکن میں رہتے ہوں۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
الْمَدِينَةِم د ن Adding Soon
وَمَنْ Adding Soon
حَوْلَهُمْح و ل
حَوَّل:کسی چیز کو اس کے اصل مقام کی وجہ سے دوسری جگہ کر دینا۔
بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
.
تِلْقَاء:نفس کے ساتھ مل کر خود بخود اپنے آپ کے معنی دیتا ہے تاکید بھی ہے اور قربت بھی اور مقابل کی سمت بھی متعین کرتا ہے۔
عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
.
حَوْلَهُ:کسی چیز کے گرداگرد یا آس پاس۔
عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
.
مِنَ Adding Soon
الْأَعْرَابِع ر ب
اَعْرَاب:بدتمیز جنھیں آداب گفتگو کا سلیقہ ہی نہ ہو۔
عُتُلّ، فظّ، اَعْرَاب،
.
اَعْرَاب:اَعْرَاب دیہاتوں اور گنواروں کے معنوں میں بھی آتا ہے۔
قَرْیَة، بَدْو، اَعْرَاب،
.
اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ:وضاحت سے بولنا ۔
لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
.
أَنْ Adding Soon
يَتَخَلَّفُواخ ل ف
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،
.
عَنْ Adding Soon
رَسُولِر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَلَا Adding Soon
يَرْغَبُوار غ ب
رَغِبَ عَنْ:بےرغبتی کے لیے عمل لفظ۔
رَغِبَ عَنْ، حَصُوْر، زَاھِد،
.
بِأَنْفُسِهِمْن ف س Adding Soon
عَنْ Adding Soon
نَفْسِهِن ف س Adding Soon
ذَلِكَ Adding Soon
بِأَنَّهُمْ Adding Soon
لَا Adding Soon
يُصِيبُهُمْص و ب
صَیِّب:زور دار بڑے بڑے قطروں والی بارش، پھانڈا، بوچھاڑ۔
سَحَاب، غَمَام، عَارِضْ، مُعْصِرَات، مُزْن، صَیِّب،
.
صَیِّب:بعض کے نزدیک سخت گرجدار بادل۔
مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
.
ظَمَأٌظ م أ Adding Soon
وَلَا Adding Soon
نَصَبٌن ص ب
نُصُب:کسی جگہ گاڑے ہوئے مجسمے۔
صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
.
وَلَا Adding Soon
مَخْمَصَةٌخ م ص
مَخْمَصَة:خوراک کی کمی کی وجہ سے دبلے پیٹ والا ہونا ۔
جُوْع، مَسْغَبَة، مَخْمَصَة، خَصَاصَة،
.
فِي Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَلَا Adding Soon
يَطَئُونَو ط أ Adding Soon
مَوْطِئًاو ط أ Adding Soon
يَغِيظُغ ي ظ
تَغَيُّظ:غیظ و غضب میں جھنجھلاہٹ۔
صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
.
الْكُفَّارَك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
وَلَا Adding Soon
يَنَالُونَن ي ل Adding Soon
مِنْ Adding Soon
عَدُوٍّع د و Adding Soon
نَيْلًان ي ل Adding Soon
إِلَّا Adding Soon
كُتِبَك ت ب
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
.
لَهُمْ Adding Soon
بِهِ Adding Soon
عَمَلٌع م ل Adding Soon
صَالِحٌص ل ح Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
لَا Adding Soon
يُضِيعُض ي ع
اَضَاعَ:عام ہے۔ کسی بھی وجہ سے کوئی چیز برباد کر دینا۔
ضَلَّ ، اَضَلَّ، حَبِطَ ، اَحْبَطَ، بَطَلَ ، اَبْطَلَ، اَضَاعَ،
.
أَجْرَأ ج ر
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
الْمُحْسِنِينَح س ن
حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com