قرآن مجيد

سورة التوبة
قُلْ إِنْ كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَتُكُمْ وَأَمْوَالٌ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا وَمَسَاكِنُ تَرْضَوْنَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُمْ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ[24]
کہہ دے اگر تمھارے باپ اور تمھارے بیٹے اور تمھارے بھائی اور تمھاری بیویاں اور تمھارا خاندان اور وہ اموال جو تم نے کمائے ہیں اور وہ تجارت جس کے مندا پڑنے سے تم ڈرتے ہو اور رہنے کے مکانات، جنھیں تم پسند کرتے ہو، تمھیں اللہ اور اس کے رسول اور اس کی راہ میں جہاد کرنے سے زیادہ محبوب ہیں تو انتظار کرو، یہاں تک کہ اللہ اپنا حکم لے آئے اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[24]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قُلْق و ل
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
خرص، اختلق، افتراء، تقول،
.
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
.
إِنْ Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
آبَاؤُكُمْأ ب و
اَبْ:0
وَالِدٌ، اَبْ،
.
وَأَبْنَاؤُكُمْب ن ي
بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔
جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
.
وَإِخْوَانُكُمْأ خ و
اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے
اِخْوَةٌ،
.
وَأَزْوَاجُكُمْز و ج
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
وَعَشِيرَتُكُمْع ش ر
عَاشَرَ:اپنے خاندان میں مل جل کر رہنے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
عِشَار:دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں۔
اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
.
وَأَمْوَالٌم و ل Adding Soon
اقْتَرَفْتُمُوهَاق ر ف Adding Soon
وَتِجَارَةٌت ج ر Adding Soon
تَخْشَوْنَخ ش ي Adding Soon
كَسَادَهَاك س د Adding Soon
وَمَسَاكِنُس ك ن
سَكَنَ:کسی دوسرے مقام سے آ کر آباد ہونے کے لیے۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
اَسْكَنَ:کسی دوسرے مقام پر آباد کرنے کے لیے۔
اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
.
سَكَنَ:جسمانی اور ذہنی آرام کے لیے۔
سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،
.
تَرْضَوْنَهَار ض و Adding Soon
أَحَبَّح ب ب
اِسْتَحَبَّ:دو یا زیادہ چیزوں سے ایسی چیز کا خیال کرنا جو جی کو بھائے تو یہ اِسْتَحَبَّ ہے ۔
اِسْتَحَبَّ، تَحَرّٰي،
.
إِلَيْكُمْ Adding Soon
مِنَ Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَرَسُولِهِر س ل
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
اَرْسَلَ، بَعَثَ،
.
وَجِهَادٍج ه د Adding Soon
فِي Adding Soon
سَبِيلِهِس ب ل Adding Soon
فَتَرَبَّصُوار ب ص
تَرَبَّصَ:زیادہ فائدہ حاصل کرنے کی مدت یا معینہ مدت کا انتظار۔
اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
.
حَتَّى Adding Soon
يَأْتِيَأ ت ي
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
بِأَمْرِهِأ م ر Adding Soon
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
لَا Adding Soon
يَهْدِيه د ي Adding Soon
الْقَوْمَق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
الْفَاسِقِينَف س ق Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com