وَلَمَّا جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ نَبَذَ فَرِيقٌ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ كِتَابَ اللَّهِ وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ كَأَنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ[101]
اور جب ان کے پاس اللہ کی طرف سے ایک رسول اس کی تصدیق کرنے والا آیا جو ان کے پاس ہے تو ان لوگوں میں سے ایک گروہ نے، جنھیں کتاب دی گئی تھی، اللہ کی کتاب کو اپنی پیٹھوں کے پیچھے پھینک دیا، جیسے وہ نہیں جانتے۔[101]
وَلَمَّا | |
Adding Soon |
جَاءَهُمْ | ج ي أ |
جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
رَسُولٌ | ر س ل |
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ اَرْسَلَ، بَعَثَ،
| | . |
|
مِنْ | |
Adding Soon |
عِنْدِ | ع ن د |
عِنْدَ:قرب زمانی اور مکانی کے لئے آتا ہے اور من داخل ہو تو مزید تاکید کے لئے ہوتا ہے۔ عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
مُصَدِّقٌ | ص د ق |
Adding Soon |
لِمَا | |
Adding Soon |
مَعَهُمْ | |
Adding Soon |
نَبَذَ | ن ب ذ |
اِنْبَذَ:احساس کمتری کی بناپر دوسروں سے الگ ہونا۔ تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| | . |
|
فَرِيقٌ | ف ر ق |
فَرَقَ:کسی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کر دینا۔ فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| | . | تَفَرَّقَ:جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔ تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| | . |
|
مِنَ | |
Adding Soon |
الَّذِينَ | |
Adding Soon |
أُوتُوا | أ ت ي |
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
| | . |
|
الْكِتَابَ | ك ت ب |
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
| | . |
|
كِتَابَ | ك ت ب |
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
| | . |
|
اللَّهِ | أ ل ه |
Adding Soon |
وَرَاءَ | و ر ي |
اوري:شعلہ پیدا کرنا۔ قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
| | . |
|
ظُهُورِهِمْ | ظ ه ر |
ظَهَرَ:ظاہری واقعات و حالات سے واقفیت بہم پہنچانے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | اَظْهَرَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «ظَهَرَ» سے «اَظْهَرَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|
كَأَنَّهُمْ | |
Adding Soon |
لَا | |
Adding Soon |
يَعْلَمُونَ | ع ل م |
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| | . | عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| | . |
|