تفسیر القرآن الکریم

سورة الطور
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ[17]
بے شک متقی لو گ باغوں اور بڑی نعمت میں ہیں۔[17]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 17) اِنَّ الْمُتَّقِيْنَ فِيْ جَنّٰتٍ وَّ نَعِيْمٍ: مکذبین کے برے انجام کے ذکر کے بعد متقین کے حسنِ انجام کا ذکر فرمایا۔ مزید دیکھیے سورۂ حجر (۴۵)۔