تفسیر احسن البیان

سورة الطور
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ[17]
یقیناً پرہیزگار لوگ جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں (1)[17]
تفسیر احسن البیان
17۔ 1 اہل کفر و اہل شقاوت کے بعد اہل ایمان و اہل سعادت کا تذکرہ کیا جا رہا ہے۔