تفسیر احسن البیان

سورة العلق
أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى[13]
بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منہ پھیرتا ہو تو (1)[13]
تفسیر احسن البیان
13۔ 1 یعنی یہ ابو جہل اللہ کے پیغمبر کو جھٹلاتا ہو اور ایمان منہ سے پھیرتا ہو (مجھے بتلاؤ)