تفسیر احسن البیان

سورة العلق
أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى[12]
یا پرہیزگاری کا حکم دیتا ہو۔ (1)[12]
تفسیر احسن البیان
12۔ 1 یعنی اخلاص، توحید، اور عمل صالح کی تعلیم، جس سے جہنم کی آگ سے انسان بچ سکتا ہے تو کیا یہ چیزیں (نماز، روزہ وغیرہ) ایسی ہیں کہ ان کی مخالفت کی جائے اور اس پر اس کو دھمکیاں دی جائیں۔