تفسیر احسن البیان

سورة العلق
أَلَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرَى[14]
کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے۔ (1)[14]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 مطلب یہ ہے کہ یہ شخص جو مذکورہ حرکتیں کر رہا ہے کیا نہیں جانتا کہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے وہ اس کو اسکی سزا دے گا۔