تفسیر القرآن الکریم

سورة العلق
أَرَأَيْتَ إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى[13]
کیا تونے دیکھا اگر اس ( منع کرنے والے) نے جھٹلایااور منہ موڑا ۔[13]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔