تفسیر احسن البیان

سورة الفجر
وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ[4]
رات جب چلنے لگے۔ (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 یعنی جب آئے اور جب جائے، کیونکہ سیر (چلنا) آتے جاتے دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔