تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
بَلَى إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا[15]
کیوں نہیں حالانکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا (1)[15]
تفسیر احسن البیان
15۔ 1 یعنی اس سے اس کا کوئی عمل چھپا ہوا نہیں تھا۔