تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
إِنَّهُ ظَنَّ أَنْ لَنْ يَحُورَ[14]
اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا۔[14]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔