تفسیر القرآن الکریم

سورة الانشقاق
بَلَى إِنَّ رَبَّهُ كَانَ بِهِ بَصِيرًا[15]
کیوں نہیں ! یقینا اس کا رب اسے خوب دیکھنے والا تھا۔[15]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔