تفسیر احسن البیان

سورة الانشقاق
فَلَا أُقْسِمُ بِالشَّفَقِ[16]
مجھے شفق کی قسم (1) اور رات کی ![16]
تفسیر احسن البیان
16۔ 1 شفق جو سورج غروب ہونے پر ظاہر ہوتی ہے اور عشا کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔