تفسیر احسن البیان

سورة النازعات
فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَى[34]
پس جب وہ بڑی آفت (قیامت) آجائے گی۔[34]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔